'South Indian Food in Islamabad: Meet Noorain Khalid who makes \'real dosas\' - BBCURDU'

02:09 Mar 21, 2021
'اسلام آباد کے لوگوں کو ڈوسا، اڈلی اور سامبھر جیسے ساؤتھ انڈین کھانوں سے متعارف کروانے والی مسز نورین خالد کہتی ہیں کہ ڈوسا بنانا بظاہر آسان لگتا ہے، لیکن یہ ایک ہنر ہے جو انھوں نے اپنی والدہ سے سیکھا۔  ان کے ہنر اور اب تک کے سفر کی کہانی جانیے سارہ عتیق اور نعمان خان کی اس ڈجیٹل ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :  http://bbc.in/1GsJCMR' 

Tags: Food , Recipes , India , chennai , INTERNATIONAL NEWS , idli , sambar , dosa , wada , کھانا , خبر , Shafi Naqi Jaime , BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed , فوڈ , ترکیب , خبریں , بی بی سی اردو

See also:

comments